ایک گجر نےاپنے بیٹے سے کہا
بیٹا اب کے تو ایف اے کے امتحان میںپاس ہو یا فیل میں تجھے موٹر سائکل ضرور لے کر دوں گا
بیٹے نے خوش ہوتے ہوئےپوچھا ابا کونسی لے کر دو گے
گجر نے کہا ! اگر پاس ہوگیا تو ہنڈا سیونٹی کالج آنے جانے کے لئے
اور اگر فیل ہوگیا تو یاماہا ہنڈرڈ دودھ بیچنے کے لئے
Bookmarks