-
٭ مصیبت میں صبر کرنا سخت ہے ، مگر صبر کے ثواب کو ضائع نہ ہونے دینا سخت تر ہے
Saying of Hazrat Abu Bakar Siddique(R.A)
-
-
Man is a wonderful creature; he sees through the layers of fat (eyes), hears through a bone (ears) and speaks through a lump of flesh (tongue).
Hazrat Ali (R.A)
-
-
٭ جس شخص کی زبان اس پر حکمران ہو ، تو وہی اس کی ہلاکت اور موت کا فیصلہ کرتی ہے ۔
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہُ
-
-
"
٭ تمہارے دلوں سے اگر موت کا یقین دور نہ ہوتا تو فضول امیدوں کا غرور و قربت تم پر غالب نہ آتا ۔
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہُ
-
-
٭ بے موقع حیا بھی باعث محرومی ہے، قابل صحبت بہت کم لوگ ہیں ۔
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہُ
-
-
٭ اگرچہ کوئی قدر شناس نہ ملے ، مگر تو اپنی نیکی کو بند نہ کر ۔
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہُ
-
-
Apni Sochon Ko Pani K Qatron Se Zyada Shafaf Rakho Q K Jis Tarha Qatron Se Darya Banta Hy Usi Tarha Achi Sochon Say EMAAN Banta Hy HazratALI(R.A)
-
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
Forum Rules
Bookmarks