جج: تم تیسری بار عدالت میں آ رہے ہو، تمہیں شرم نہیں آتی؟

ملزم: جناب، آپ تو روز آتے ہیں، آپکو آتی ہے؟