User Tag List

+ Reply to Thread
Results 1 to 2 of 2

Thread: موبائل جاسوسی پروگرام

  1. #1
    Moderator Degrian will become famous soon enough Degrian's Avatar
    Join Date
    Oct 2009
    Posts
    539
    Country:
    Users Country Flag
    Gender:
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Itmobile موبائل جاسوسی پروگرام

    واشنگٹن : سافٹ ویئر بنانے والی امریکی فرم ریٹینا ایکس سٹوڈیو نے موبائل جاسوسی پروگرام کا ایک جدید ورژن بنا لیا ہے جو بلیک بیری سمارٹ فونز پر آنے والی ہر ای میل اور تصویر کو دیکھ سکتا ہے۔ کمپنی کے مطابق ان کے جاسوسی نظام کو استعمال کر کے آپ اپنے بچوں اور ملازمین کی ہر سرگرمی پر نظر رکھ سکتے ہیں کیونکہ یہ نظام نہ صرف ای میل، ٹیکسٹ پیغامات، تصاویر کا ریکارڈ ظاہر کرتا ہے بلکہ ہر آنے اور جانے والی سیل کال کو بھی مانیٹر کرتا ہے۔ اس نئے پروگرام کو نیو موبائل سپائے 4.0 سافٹ ویئر کا نام دیا گیا ہے جو ایسے آئی فون اور سمارٹ فونز کی مکمل جاسوسی کر سکتا ہے جو اینڈو رائڈ یاسمین اور ونڈوز موبائل سافٹ ویئرز پر چلتے ہیں۔

  2. #2
    Moderator waseeb is on a distinguished road waseeb's Avatar
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    D.G.Khan
    Posts
    174
    Country:
    Users Country Flag
    My Mood
    Asleep
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Default

    iss ka matlab ab kisi ko jhoot bhi nahin bol sakte k main kidhar hoon...
    Detective ki bhi zaroorat nahin....
    Hmmmm....

+ Reply to Thread

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts