ـہت اچھی پوسٹ ہے
جب سے میری ماں اور پھر باپ دنیا سے رخصت ہوئے ہیں میں نے اپنے اوپر لازمی کررکھا ہے کہ روزانہ ان کے لئے قرآن کا کچھ حصہ پڑھ کر اس کا ثواپ انہیں بخش دیتا ہوں اور اللہ جل شانہ سے امید ہے کہ وہ ان کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سایہ میں رکھیں گے۔
Bookmarks