PDA

View Full Version : نبی کریم پر درود کب اور کیسے



Hina4islam
04-25-2011, 04:26 PM
زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم الجوزیہ کی مشہور تالیف جلاء الافہام فی الصلوۃ والسلام علی خیر الانام کا اُردو پیکر ہے حضور اکرم پر صلوۃ وسلام اور اس سے متعلقہ مسائل و مباحث کے تعارف کے لئے وسیع علم کے حامل اس مصنف کا نام ہی سب سے بڑی ضمانت ہے کتاب ہزا کے متعلق اتنا ضرور عرض ہے کہ اپنے انداز کی یہ منفرد کتاب ہے نہ اس سے پہلے مباحث علمیہ اور دقائق لطیفہ کسی صاحب نے لکھے نہ اس کے بعد اس اسلوب ہ انداز میں کوئی اور صاحب اس شرف سے بہرہ ور ہوئے۔ اس کتاب میں آپ پڑھیں گے درود و سلام کے فضائل، نبی کریم پر درود کب اور کیسے، آل نبی میں کون کون سے لوگ شامل ہیں اور مسنون درود کونسا ہے۔ ذالک فضل اللہ یؤتیھ من یشاء
http://www.sirat-e-mustaqeem.com/images/books/Assalat%20o%20wassalam%20o%20alaa%20Rusool%20Allah .JPG
click here to download (http://www.sirat-e-mustaqeem.com/viewbook.php?id=83)