PDA

View Full Version : Azan



faraz_ameem
12-12-2010, 07:25 PM
بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق دنیا میں ہر وقت گونجنے والی آواز "أَذَان" ہے۔
انڈونیشیا سے شروع ہو کر سمترا تک آجاتی ہے اور یہ سلسلہ اسی طرح ملایا، ڈھاکہ، سری لنکا، اور پورے انڈیا کے بعد پاکستان میں شروع ہو جاتی ہے اس کے بعد افغانستان، مسقت، سعودی، یمن، عراق میں شروع ہو جاتی ہے پھر اسکندریہ، استنبول، ترابلس، لیبیا، شمالی امریکہ میں أَذَان کا وقت شروع ہو جاتی ہے اور ایسے فجر کی أَذَان نو گھنٹے کا سفر طے کرتی ہے تو انڈونیشیا میں ظھر کی أَذَان کا وقت ہو جاتا ہے۔
یوں پانچ وقت کی أَذَان سے ایک بھی سیکنڈ ایسا نہیں جب أَذَان کی آواز دنیا میں نہ گونج رہی ہو۔ سبحان اللہ
اللہ ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ اس کی آواز پر پانچوں وقت اس کے دربار میں حاضری دہں سکے۔ آمین